سوشل میڈیا کی وجہ سے صحافیوں کو درپیش خطرات
دنیا بھر میں کل آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جائے گا، اس میں کوئی شک نہیں کسی بھی ملک کی ترقی میں صحافت کا کردار انتہائی اہم ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا گیا ہے لیکن افسوس پاکستان سمیت دنیا بھر کے صحافیوں کے تحفظ کے […]