پاکستان پریس فاوٗنڈیشن نے میڈیا کی آزادی اور حفاظت کے فیلوشپ پروگرام کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ جمعہ،27فروری،2020 پاکستان پریس فاوٗنڈیشن (پی پی ایف)نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی اور حفاظت کے فیلو شپ پروگرام کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا اعلان کردیا۔ اس فیلو شپ پروگرام کا مقصد آزادی اظہار رائے کو فروغ دینا اور میڈیا کارکنان کو مدد فراہم کرناہے تاکہ وہ میڈیا کی […]