پاکستانی صحافیوں کے لئےتحقیقاتی صحافتی فیلوشپس
درخواستوں کی وصولی کے لئے دوسرا اعلان آخری تاریخ 20 اگست 2017ء پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) کی جانب سے فیلوشپ برائے تحقیقاتی رپورٹنگ کےلئے درخواستیں موصول کی جارہی ہیں۔ فیلوشپس کے لئے درخواستوں کی موصولی “پاکستان میں تحقیقاتی صحافت میں معاونت” کے پراجیکٹ کا حصہ ہیں جس کا مقصد تحقیقاتی صحافت کو فروغ […]