بارہ سال بعد بھی صحافی جان اللہ ہاشم زادہ کو انصاف نہیں مل سکا
بارہ سال قبل 24 اگست 2009 کو افغانستان کے شمشاد ٹیلی ویژن کے لیے پشاور میں مقیم بیورو چیف جان اللہ ہاشم زادہ کو پاکستان کے شمال مغربی ضلع خیبر میں جمرود کے قریب منی بس پر افغانستان سے واپس جاتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ پشاور پریس کلب کے اس […]