پاکستان پریس فاؤنڈیشن “محمد عامر لیاقت” کو یاد کررہی ہے جو نو سال قبل پشاور میں احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرتے ہوئے جاں بحق ہو گئے تھے
21 ستمبر 21، 2012 کو اے آر وائی نیوز کے ڈرائیور، محمد عامر لیاقت، خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں اس وقت جاں بحق ہوگئے تھے جب پولیس نے ‘Innocence of Muslims’ نامی ویڈیو کے خلاف ایک سینما کے باہر پر تشدّد احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کی۔ پاکستان پریس فاؤنڈیشن ایک فرنٹ لائن […]