October 3, 2021

اکتوبر 3، 2003 کو امیر بخش بروہی کو مسلح افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ بروہی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے متعلق خبریں لکھا کرتے تھے اور اپنے کام کے نتیجے میں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

 اکتوبر 2003 کو سندھی زبان کے ایک اخبار روزنامہ کاوش اور کاوش ٹیلی ویژن نیوز کے رپورٹر امیر بخش بروہی کو صوبہ سندھ کے شہر شکار پور میں دو نامعلوم مسلح افراد نے مقامی پولیس اسٹیشن کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا ۔ انہیں پانچ گولیاں لگیں اور پولیس نے  انہیں فوراً شکار […]

Read More »