پی پی ایف ایوب خان خٹک کو ان کی آٹھویں برسی پر یاد کررہی ہے، صحافی ایوب نے اپنی رپورٹنگ کی وجہ سے جان گنوائی
اکتوبر 11، 2013 کو کرک ٹائمز کے رپورٹر ایوب خان خٹک کی ہلاکت صحافیوں کے قتل کے ان گنے چنے واقعات میں سے ایک ہے جو عدالت کی جانب سے حملے میں ملوث افراد کو سزا سنائے جانے پر منتج ہوئے ۔ خٹک کی موت کا باعث بننے والے سانحے اور اس کے بعد پیش […]