پی پی ایف سچ بولنے والی نوجوان آواز ولی خان بابر کو یاد کررہا ہے
جیو نیوز کے رپورٹر، 29 سالہ صحافی ولی خان بابر کو 13 جنوری 2011 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بابر اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرکے جیو نیوز کے دفتر سے گھر واپس آ رہے تھے کہ رات 9 بجکر 21 منٹ پر موٹر […]