قتل کے بعد معافی کا مقدمہ — پی پی ایف صحافی ساجد تنولی کو یاد کررہی ہے
پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) اردو کے ایک علاقائی روزنامے شمال کے صحافی ساجد تنولی کو یاد کر رہی ہے جنہیں 2004 میں صوبہ خیبر پختونخوا میں مانسہرہ کے میئر خالد جاوید نے قتل کر دیا تھا۔ تنولی کا قتل اور متاثرہ خاندان کی جانب سے قاتل کو بالآخر معاف کرنا ایک عام رجحان […]