پی ہی ایف صحافی زبیر احمد مجاہد کو یاد کررہی ہے جو سچائی کو بے نقاب کرتے قتل کیے گئے
چودہ سال قبل 23 نومبر کو پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر میرپورخاص میں روزنامہ جنگ اردو کے نمائندے زبیر احمد مجاہد کو ایک اور صحافی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہوئے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ انہیں نامعلوم مسلح افراد نے نشانہ بنایا تھا اور پولیس نے ابھی تک […]