صحافت کا عالمی دن اور پاکستان میں صحافت
اکتوبر 2010 میں وکلا ایوان عدل میں اپنے ساتھی وکلا کی گرفتاری کو بنیاد بنا کر سراپا احتجاج تھے۔ اسی اثنا میں میڈیا ٹیمیں بھی وہاں پہنچیں اور رپورٹنگ کا آغاز کیا۔ دوران رپورٹنگ جیو نیوز کے سینئیر رپورٹر احمد فراز وکلا کی جانب سے زد و کوب ہوئے۔ ان پر الزام عائد کیا گیا […]