پی پی ایف مقتول صحافی حاجی عبدالرزاق سربازی کی یاد منا رہا ہے
آٹھ سال قبل 21 اگست 2013 کے اس بدنصیب دن لاپتہ صحافی حاجی عبدالرزاق سربازی کی لاش کراچی میں پائی گئی تھی۔ بلوچی زبان کے اخبار ڈیلی توار کے کاپی ایڈیٹر عبدالرزاق 24 مارچ 2013 سے شہر سے لاپتہ تھے۔ پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) سے بات کرتے ہوئے سعیدہ سربازی نے کہا کہ […]