پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) طالبان کے ہاتھوں اغوا ہونے بعد ایک فضائی حملے میں بچھڑ جانے والے مرحوم صحافی عبدالعزیز شاہین کو یاد کر رہی ہے۔
29 اگست، 2008 کو، مقامی اخبارات آزادیؔ اور خبرکارؔ کے لیے کام کرنے والے ایک صحافی، عبدالعزیز شاہین، خیبر پختونخوا کی وادی سوات میں طالبان کے ایک ٹھکانے پر جیٹ فائٹرز کے ایک حملے میں، جہاں وہ طالبان کے پاس یرغمال تھے، مارے گئے تھے۔ 35 سالہ صحافی نے اپنے پیچھے ایک بیوہ، تین بیٹے اور […]