پاکستان پریس فاؤنڈیشن مصری خان اورکزئی کو یاد کررہا ہے جنہوں نے اپنی زندگی صحافت کے لیے وقف کردی
گیارہ سال قبل 14 ستمبر 2010 کو سینئر صحافی ، ہنگو یونین آف جرنلسٹ کے صدر اور روزنامہ اوصاف اور روزنامہ مشرق ، سمیت کئی اخبارات کے نمائندے، مصری خان اورکزئی ، کو تین نامعلوم افراد نے ہنگو پریس کلب خیبر پختونخوا کے سامنے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا تھا۔ اس وقت اورکزئی کی […]