نو سال پہلے فرنٹ لائن پر بچھڑ جانے والے ایک صحافی مشتاق کھنڈ کی یاد میں
7 اکتوبر، 2012 کو صوبہ سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے خیرپور میں نکالی جانے والی ایک ریلی پر دس مسلح افراد نے فائرنگ کی۔ ڈان کے مطابق اس فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے تھے۔ دھرتی ٹی وی کے نامہ نگار مشتاق کھنڈ زخمیوں […]