پاکستان پریس فاؤنڈیشن صحافی محمود خان اور شہزاد خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہے جنہوں نے خبر کا احاطہ کرنے کے لیے خود کو فرنٹ لائن پر رکھا اور مہلک دھماکے میں اپنی جانیں گنوادیں
اَگست 8 ، 2016ء کو صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم 73 افراد ہلاک ہوئے، مرنے والوں میں دو صحافی بھی شامل تھے۔ دھماکے میں سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ پرووینشل سنڈیمن ہسپتال،جسے سول ہسپتال کے نام سے جانا جاتا ہے، کے ایمرجنسی وارڈ کے […]