پی پی ایف قتل ہونے والے صحافی مکرم خان عاطف کو یاد کررہی ہے
ایک دہائی قبل واشنگٹن میں قائم پشتو زبان “دیوہ ریڈیو” کے نامہ نگار اور نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے رپورٹر، 40 سالہ سینئر صحافی مکرم خان عاطف کو 17 جنوری 2012 کو تحریک طالبان پاکستان نے ریڈیو پر طالبان کو ان کے مطلب کی کوریج دینے سے انکار پر ضلع چارسدہ کے علاقے […]