آزادی صحافت کا تحفظ: پاکستان کے آئندہ انتخابات میں صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے
پاکستان میں 2023 میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں، لیکن سیاسی بیان بازیوں، ریلیوں اور مظاہروں نے پہلے ہی میڈیا کے تحفظ اور ملک میں اظہار رائے کی آزادی پر گہرے منفی اثرات مرتب