پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور پولرائزیشن آزادی صحافت اور میڈیا کے تحفظ پر حملوں کا باعث بن رہا ہے۔ پاکستان پریس فاؤنڈیشن
پاکستان 2022-23 کے دوران سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا شکار رہا ہے، جس کی وجہ سے سیاسی ماحول اور پولرائزیشن (تَقطِيب) میں اضافہ ہوا ہے۔ بدقسمتی سے اس کے نتیجے میں ملک میں میڈیا کے تحفظ اور