Pakistan Coalition on Media Safety

Month: October 2021

پی پی ایف 2007 کے کارساز دھماکوں میں ہلاک ہونے والے صحافی محمد عارف کو خراج تحسین پیش کرتی ہے

اکتوبر 18، 2007 کو ، کراچی میں دو خودکش بم دھماکوں نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی آٹھ سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی ، پاکستان واپسی پر ان کے استقبال کے لیے آنے والے ایک پُرہجوم جلوس کو دہلادیا۔ دھماکوں میں کم از کم 200 افراد  ہلاک اور 500 سے زائد […]

پی پی ایف ایوب خان خٹک کو ان کی آٹھویں برسی پر یاد کررہی ہے، صحافی ایوب نے اپنی رپورٹنگ کی وجہ سے جان گنوائی

 اکتوبر 11، 2013 کو کرک ٹائمز کے رپورٹر ایوب خان خٹک کی ہلاکت صحافیوں کے قتل کے ان گنے چنے واقعات میں سے ایک ہے جو عدالت کی جانب سے حملے میں ملوث افراد کو سزا  سنائے جانے پر منتج ہوئے ۔ خٹک کی موت کا باعث بننے والے سانحے اور اس کے بعد پیش […]

PPF remembers Ayub Khan Khattaq on his eighth death anniversary – a journalist who lost life for his reporting

The death of Karak Times reporter Ayub Khan Khattak on October 11, 2013 is one of the rare cases of a journalists murder that resulted in a court sentencing those behind the attack. Looking back at the incident that resulted in Khattak’s death and the case that followed, Pakistan Press Foundation pays tribute to the late journalist. […]

نو سال پہلے فرنٹ لائن پر بچھڑ جانے والے ایک صحافی مشتاق کھنڈ کی یاد میں

7 اکتوبر، 2012 کو صوبہ سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے خیرپور میں نکالی جانے والی ایک ریلی پر دس مسلح افراد  نے فائرنگ کی۔ ڈان کے مطابق اس فائرنگ سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے تھے۔  دھرتی ٹی وی کے نامہ نگار مشتاق کھنڈ زخمیوں […]