پی پی ایف 2007 کے کارساز دھماکوں میں ہلاک ہونے والے صحافی محمد عارف کو خراج تحسین پیش کرتی ہے
اکتوبر 18، 2007 کو ، کراچی میں دو خودکش بم دھماکوں نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی آٹھ سالہ خود ساختہ جلاوطنی کے بعد کراچی ، پاکستان واپسی پر ان کے استقبال کے لیے آنے والے ایک پُرہجوم جلوس کو دہلادیا۔ دھماکوں میں کم از کم 200 افراد ہلاک اور 500 سے زائد […]