صحافیوں کے خلاف جرائم سے استثنیٰ کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر، پی پی ایف آئندہ عام انتخابات کی کوریج کے لیے میڈیا کے لیے ‘آزاد، پابندی سے پاک اور محفوظ’ ماحول کی ضرورت پر زور دیتا ہے۔
پاکستان میں جنوری 2024 میں عام انتخابات متوقع ہیں ایسے میں میڈیا کے لیے کام کرنے کے لیے آزاد، پابندی سے پاک اور محفوظ ماحول